ملک کی خودداری کا سودا کرنے والو نے شہباز گل کو اغوا کیا۔
ملک کی خودداری کا سودا کرنے والو نے شہباز گل کو اغوا کیا۔ کل رات بھی جانثاران عمران خان نے واضح پیغام دیا اور پلان ناکام بنا دیا۔ بارہا بتایا کہ امریکی غلام رجیم چینج آپریشن کے تحت ہمارے ملک کو نئ جنگ میں دھکیل رہے ہیں لیکن مجرمانہ خاموشی- MuradSaeed
